اے ابابیلوں سے ہاتھی مروانے والے رب ہم کمزور ہیں تیری بارگاہ میں التجا کرتے ہیں نبیﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو تباہ برباد کردے . آمین ..
(یہ عبارت میں کافی دنوں سے پڑھ رہا ہوں Facebook اور twitter پر ، سوچا کچھ سطور لکھ دوں)

اے ابابیلوں سے ہاتھی مروانے والے
ہم کمزور ہیں
ہم نے پچھلے 100 سالوں میں کچھ نہیں کیا
ہم نے اپنا ایمان بیچا اونے پونے داموں
ہم نے نہ فرقان کا پیغام کا سمجھا
نہ ہی معرفت سے آگہی پائی
اے ابابیلوں سے ہاتھی مروانے والے
ہم نے تیرا پیغام نہ صرف بھلا دیا
بلکہ اِس کی اصل کو چھوڑ کر ہم نے
تفرقہ بازی کو اپنایا ، آپس میں لڑتے رھے
ایمان بیچا ، قرآن بیچا
ہم نے شیعانِ علی کو کافر کہا
ہم نے بلھے شاہ ، بابا فرید ، علی ہجویری کو کافر کہا
ہم نے برطانیہ سے مل کر حجاز کو "خلافت" سے آزاد کرایا
ہم نے ڈالر لیکر جہاد کیا ، ہم نے ایک دوسرے کا سر کاٹا ، طاقت ، حکومت و لالچ کیلئے تیری بنائی زمین پر تیرے بندوں کا خون ناحق گرایا
ہم نے نہ دین میں کو فہم و فراست کا فروغ دیا نہ دنیا میں
اب جب ہم اس دنیا میں ذلیل ہو رھے ہیں تو ہمیں تیرے "ابابیلوں" کی طلب ھے
ہم فیس بک جو کفار کی بنائی ہوئی ایجاد ھے اّسکا استعمال کرتے ہوئے تجھ سے التجا کرتے ہیں اے محمد کے رب ہم ابوجہل کی عقل و فکر والے تجھ واسطہ دیتے ہیں کے تُو اتار ابابیل اور اپنے حبیب کی ناموس کا دفاع کر..
مگر اب نہ ابابیل آنے ہیں نہ فرشتے اترنے ہیں
کیونکہ نہ ہم میں جزبہ حیدر ھے نہ ہہ ایمانِ بلال ھے..
ہم ابوجہل کی سوچ والے مشرکین کے ایجاد کیے "smart phone " کے ذریعے ، مشرکین کی Facebook استعمال کرتے ہوئے اور کافروں کے 4g کے ذریعے تجھ سے دعا کرتے ہیں
میں تمام مسلمانوں کے یہ کہوں گا کہ نبی کی حرمت کو بچانے کیلئے یہ ذیادہ سے ذیادہ share کریں تاکہ ہم ان مشرکین کو بتا سکیں کہ ہم اور تو کچھ کر نہیں سکتے مگر انہیں گالیاں اورمغلاظات سے ضرور نواز سکتے ہیں